﻿کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
معبود برحق جو بےنیاز ہے
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
